شہر قائد میں شدید گرمی اوربارش کی پیش گوئی September 12, 2021 سمندری ہوائیں بند رہنے کے باعث بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مغربی ہوائیں شہر کا رُخ کرسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے September 12, 2021 لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔
مراد علی شاہ کو امریکا پسند آ گیا،3ماہ میں تیسری یاترا September 12, 2021 وزیراعلیٰ سندھ کراچی ایئرپورٹ سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 603 سے امریکا روانہ ہوئے۔
بھارت سے تین افغان شہریوں کی میتیں لاہورمنتقل September 12, 2021 تین افغان شہری جن میں دو خواتین اورایک مردشامل ہے بھارت میں علاج کی غرض سے گئے تھے۔
تورغر میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔14افراد جاں بحق September 12, 2021 بارش کے باعث گھرکی چھت گرنے سے 16 افراد ملبے تلے دب گئے تھے ۔
ملک بھر میں کورونا سے 58افراد زندگی کی بازی ہارگئے September 12, 2021 گزشتہ 24گھنٹے میں تین ہزار153افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی۔
دہلی میں بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بڑے پیمانے پر تباہی September 12, 2021 کل 1100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جو1975 کے بعد سب سے زیادہ بارش کا ایک ریکارڈ ہے۔
کراچی کنٹونمنٹ انتخابات۔2 جعلی پولنگ ایجنٹس گرفتار September 12, 2021 جعلی پولنگ ایجنٹ لیڈیزپولنگ اسٹیشن کے اندرموجود تھے ۔
ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز میں ووٹنگ کا وقت ختم۔گنتی شروع September 12, 2021 ووٹنگ کا عمل شام پانچ بجے تک بلاتعطل جار ی رہے گا،سیکیورٹی کے سخت انتظامات
اسلام سےبےخبرلوگ خواتین کوحقوق نہ دینےکا بےبنیاد الزام لگاتےہیں،مولوی داؤد حقانی September 11, 2021 اسلام سے بےخبر لوگ امارات اسلامی پر خواتین کو حقوق نہ دینے کا بےبنیاد الزام لگاتے ہیں