ملک کے کئی حصوں میں طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا June 20, 2021 کئی صوبوں میں طالبان اورکابل حکومت کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ۔
اسٹیبلشمنٹ کا کسی بھی قسم کا کردار قبول نہیں۔ مولانا فضل الرحمن June 20, 2021 29جولائی کو کراچی اور4 جولائی کو سوات میں بڑ اجلسہ کریں گے۔ پریس کانفرنس
پاکستان کو مزید 15لاکھ سے زائد ویکسین موصول June 20, 2021 اگلے ہفتے سائنو ویک کی مزید2.3ملین ویکسین کی کھیپ پہنچے گی۔این سی او سی
مولانافضل الرحمن چاہتے ہیں سسٹم نہ چلے۔ فواد چوہدری June 20, 2021 سندھ میں جمہوریت نہیں ، جمہوریت کے نام پرڈکٹیٹرشپ ہے۔ میڈیا سے گفتگو
بھارتی نوجوان نے دو لڑکیوں سے بیک وقت شادی کرلی June 20, 2021 ارجن کو اپنی رشتہ دار دو لڑکیوں اوشا رانی اور سریکھا سے محبت ہوگئی تھی۔
شمالی وزیرستان میں آپریشن۔ایک جوان شہید، دو دہشتگرد ہلاک June 20, 2021 سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں آپریشن کیا۔
شہبازشریف کا الیکشن اصلاحات بل پرآل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان June 20, 2021 بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن نے تجویزکی حمایت کر دی۔
رکن آزاد کشمیر اسمبلی سردار صغیر چغتائی اور ڈرائیور کی لاشیں مل گئیں June 20, 2021 ان کی نماز جنازہ کل اولاکوٹ صابر شہید اسٹیڈیم میں شام 4 بجے ادا کی جائے گی۔
“وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا‘‘ June 20, 2021 عائشہ رجب اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان میں " بیت بازی"
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 37افراد جاں بحق June 20, 2021 گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک ہزار50نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔