چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا، اس دوران نیب ٹیم نے عملے سے پوچھ گچھ کی، ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر بھی سیل کر دیا گیا۔
Read More »چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا، اس دوران نیب ٹیم نے عملے سے پوچھ گچھ کی، ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر بھی سیل کر دیا گیا۔
Read More »عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طرف سے بیانات مکمل ہوچکےتھے،آخر میں جج صاحب پر پریشر ڈالا گیا۔
Read More »عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایا جانا تھا
Read More »باقی وکلا انہیں مارنے کے لئے پیچھے بھاگے۔ تو خاور مانیکا کے ساتھ موجود وکلا نے انہیں بچاکر بھگاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔
Read More »شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔
Read More »شہربانو نقوی اس سے قبل انٹیلیجنس بیورو کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کرچکی ہیں۔ 2019 میں سی ایس ایس پاس کرکے پبلک مینجمنٹ میں کام شروع کیا تھا۔
Read More »29 مئی 2024
گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 3.25 ڈالر اور 2.10 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہے
Read More »یہ دن منانے کا مقصد اقوام متحدہ امن مشنز کیلئے خدمات انجام دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے
Read More »مسافر بس کو حادثہ ٹائرپھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اور لاشوں و زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا
Read More »عمران خان نے کال دی تو پھر سب دیکھ لینگے،اپنے حقوق اور ملک کے لئے نکلیں گے۔
Read More »