کراچی میں بلاول ہاﺅس کے میڈیا سیل میں آگ بھڑک اٹھی June 11, 2021 آتشزدگی سے مانیٹرنگ رو، سرور روم ، آرکائیو رو، اسٹور روم ، میٹنگ روم ، کانفرنس روم کو نقصان پہنچا…
وزیراعظم بجٹ کیلیے قومی اسمبلی پہنچ گئے June 11, 2021 ”بجٹ ایسا ہو گا کہ آپ سب لوگ خوش ہو جائیں گے ۔“عمران خان
وفاقی کابینہ نے تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی مںطوری دیدی June 11, 2021 ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 ہزار 829 ارب روپے، نان ٹیکس ریونیوکا ہدف 2 ہزار 80 ارب روپے مقرر کیے…
جہانگیر ترین گروپ حکومت کا ساتھ دے گایا نہیں، فیصلہ ہو گیا؟ June 11, 2021 گروپ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری میں حکومت کا مکمل ساتھ دے گا۔
شجاع آباد میں دلہن سے زیادتی کرنیوالا ایک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک June 11, 2021 ملزم کے ساتھیوں نے عابدی کو چھڑانے کے لیے پولیس پارٹی پر حملہ کیا۔
وزیر خزانہ آج سہ پہر چار بجے بجٹ پیش کریں گے June 11, 2021 وفاقی بجٹ کی دستاویزات پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچا دی گئیں۔
جہانگیرترین کی شوگرملزکے آڈٹ کے خلاف درخواست مسترد June 11, 2021 درخواست میں ایف بی آرسمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔
تنخواہوں میں اضافے کیلیے سرکاری ملازمین کا احتجاج June 11, 2021 وفاقی ملازمین نے پاک سیکرٹریٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے ۔
جہانگیر ترین اورعلی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی June 11, 2021 ملزمان کے خلاف کارروائی عدالتی اجازت سے مشروط کردی گئی ۔
ملک میں کرونا کے سبب مزید 47افرادجاں بحق June 11, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 303نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔