ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا اجراکردیا گیا August 16, 2021 یکساں نصاب نا انصافی ختم کرنے کی جانب ایک قدم ہے۔وفاقی وزیر تعلیم
افغان وزیر دفاع ملک سے فرار ہونے پر صدر اشرف غنی پر برس پڑے August 16, 2021 'اس نے ہمارے ہاتھ ہماری پیٹھ کے پیچھے باندھے اور وطن کو بیچ دیا ، غنی اور اس کے گروہ…
منی بس یا جہاز۔ پراور پہیے سے چمٹے تین افراد نیچے گرکر ہلاک August 16, 2021 امریکی طیارے نے جب اڑان بھری تو جہازکے پراور پہیے سے چمٹے تین افراد نیچے گر گئے
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 72 افراد جاں بحق August 16, 2021 ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 24 ہزار 478 ہوگئی ۔
طالبان کی فتح۔ قربانی کا بکراڈھونڈنے کا کام جاری ہے۔ معید یوسف August 16, 2021 بھارت کو سانپ سونگھ گیاہے، دہلی میں مکمل خاموشی ہے۔مشیر قومی سلامتی
صدر اشرف غنی کے فرار ہونے کا معاملہ ایک معمہ بن گیا August 16, 2021 تاجکستان کی وزارت خارجہ نے اشرف غنی کی تاجکستان آمد کی تردید کردی۔
’’ اشرف غنی کے ہمراہ 200 افراد کابل چھوڑ کر فرار ہوئے‘‘ August 16, 2021 ’حقیقت میں اس وقت ملک کی باگ ڈور طالبان کے ہاتھ میں ہے۔‘ افغان صدر کے مشیر کا دعویٰ
کابل کی سڑکوں پر طالبان نے گشت شروع کردیا August 16, 2021 سڑکوں پر شہریوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر اور تعلیمی ادارے ، دکانیں بند ہیں ۔
اوگرا نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کا استعمال غیرقانونی قرار دیدیا August 16, 2021 رکشوں، ویگنوں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ میں بطورایندھن ایل پی جی کے استعمال پر پابندی ہے۔اوگرا
افغانستان کی صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب August 16, 2021 اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی، اجلاس میں مشاورت کے بعد ہم اپنا موقف پیش کریں گے۔