تیسری دنیا کے کئی ملکوں سے امریکہ آمد کومستقل روکنے کی تیاری November 28, 2025 ہر اس شخص کو نکال باہر کریں گے جو امریکہ کے لیے خالص اثاثہ نہ ہو۔صدرٹرمپ
تحریک انصاف نے منگل کو اسلا م آبادہائیکورٹ کے باہر جمع ہونے کی کال دے دی November 28, 2025 تمام پارلیمنٹیرین پورے پاکستان سے اظہاریک جہتی کے لیے آئیں گےاور اڈیالہ بھی جائیں گے ۔ سہیل آفریدی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار November 28, 2025 ہماری شنوائی نہیں ہوئی، ہمیں چیف جسٹس کی طرف سے پیغام ملا کہ میں آپ سے نہیں مل سکتا۔ہیل خان…
آکسفورڈ یونیورسٹی، پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سےجیت لیا November 28, 2025 ڈیبیٹ ہال میں پاکستانی ٹیم کو 106، بھارتی ٹیم کو صرف 50 ووٹ مل پائے ہیں۔
روسی صدر4 سال بعد 4 دسمبر کوانڈیا کا دورہ کریں گے November 28, 2025 صدر پوتن 23ویں انڈیا روس سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت بھی کریں گے۔
پاک،ایران گیس منصوبے پر مشاورت جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ November 28, 2025 عرب امارات سے متعلق خبروں کی تردید ۔بھارتی وزیر دفاع کا بیان نفرت انگیز قرار
غیر مسلح ہونے کا فیصلہ قومی مذاکرات سے ہوگا، حماس November 28, 2025 اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ترجمان حازم قاسم
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر November 28, 2025 24 مارچ کے حکم پر عملدر آمد نہ کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکی گئی۔
لاہور کی پانچ ماڈل سڑکوں پر چنگ چی رکشوں پر مکمل پابندی عائد November 28, 2025 قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی سرکاری گاڑیوں کو بھاری جرمانہ ہوگا۔وزیراعلیٰ
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان November 28, 2025 پیٹرول 3روپے 20پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 40پیسے کمی متوقع