شہر قائد میں بارش نے شہری انتظامیہ کا پول کھول دیا July 12, 2021 ڈرین سسٹم جواب دے گئے، گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔
بارشوں کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، وارننگ جاری July 12, 2021 سیلابی ریلہ آج دن 2 بجے سے رات ایک بجے تک مرالہ سے گزرے گا۔
کراچی میں ہلکی اور تیز بارش۔سڑکوں پر پانی جمع July 12, 2021 صبح سویرے ہونے والی بارش سے پھسلن کے باعث درجنوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے ۔
وفاقی وزرا سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی July 11, 2021 شیریں مزاری نے سیکیورٹی واپس لینے پر احتجاج کیا ہے۔
پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں بھاری اضافہ کردیا July 11, 2021 بکرا عید شہریوں پر بھاری ہونے جا رہی ہے، کراچی سے لاہور کا یکطرفیہ کرایہ 7 ہزار سے بڑھ کر…
عمران خان کی کارکردگی نوازشریف کڈنی اسپتال کا نام بدلنا ہے،مریم اورنگزیب July 11, 2021 وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی جھوٹ، بدزبانی، بدکلامی اور بد اخلاقی ہے۔
کوئلے کی کان میں دھماکہ۔ 6مزدورجھلس گئے July 11, 2021 مزدورں کو کا ن سے با حفاظت نکالنے کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ۔
معروف ماڈل گھر میں قتل۔مقدمہ درج July 11, 2021 ڈیفنس فیز فائیو میں 29 سالہ ماڈل خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔پولیس
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو عید سے پہلے واپس لانے کا اعلان July 11, 2021 پی آئی اے کابل میں پھنسے ہم وطنوں کو لانےکیلئے بوئنگ777طیارے استعمال کرےگی۔
کورونا بڑھنے کا خدشہ. بلوچستان حکومت نے نئی پابندیاں لگادیں July 11, 2021 کاروبار جمعہ کے روز بند رہیں گے جبکہ ریسٹورنٹس میں 50 فیصدتک لوگ بیٹھ سکیں گے۔ ترجمان بلوچستان حکومت