وزیر اعظم عمران خان کی غلام سرور خان سے خفگی May 18, 2021 راولپنڈی رنگ روڈ کے معاملے پر آپ نے پریس کانفرنس کر کے اچھا نہیں کیا۔ وزیر اعظم
ن لیگی ارکان نے رپورٹ پڑھے بغیر شور مچایا۔فواد چوہدری May 18, 2021 راولپنڈی رنگ روڈ اسکیم میں اربوں روپے کھانے کی بجائے اربوں روپے بچانے کا معاملہ ہے۔میڈیا بریفنگ
غزہ میں جنگ بندی کیلیے کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ May 18, 2021 38ہزار سے زائدفلسطینیوں نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام چلنے والے 48 اسکولوں میں پناہ لی ۔ سیکریٹری جنرل انتونیو…
چوہدری پرویزالٰہی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند May 18, 2021 نیب تفتیشی افسرکی جانب سے عدالت میں مکمل رپورٹ جمع کروائی گئی۔
چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ May 18, 2021 آپ فائل لے جائیں اور کسی اور سے مقدمے کا فیصلہ کروا لیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد
گوانتاناموبے سے2پاکستانیوں سمیت3 قیدی رہا May 18, 2021 گوانتاناموبے جیل سے رہا ہونے والے ایک پاکستانی 54سالہ عبدالربانی ہیں۔رہائی پانے والے دوسرے پاکستانی 73سالہ سیف اللہ پراچہ ہیں۔
ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا May 18, 2021 وزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں۔
بحرین سے پشاور ائیرپورٹ آنیوالے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق May 18, 2021 ائیرپورٹ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، انتظامیہ نے متاثرہ مسافروں کو فوری دیگر لوگوں سے علیحدہ کردیا۔
سمندری طوفان تاؤتےگجرات سے ٹکرانےکے بعد کمزور ہوگیا May 18, 2021 تھرپارکراورعمر کورٹ میں کچھ مقامات پرآج شام تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج May 18, 2021 88کنال اراضی نواز شریف سے 75ملین روپے کی ادائیگی کے بعد خرید چکا ہوں ۔ درخواست گزار