کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ، ندی نالے بپھر گئے، دریاؤں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔
Read More »کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ، ندی نالے بپھر گئے، دریاؤں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔
Read More »ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا اور تقریباً 250 سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان فیض اللہ فراق
Read More »23 جولائی 2025
اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہو رہی ہے۔ اس دوران ایشیاء کپ کے شیڈول اور میزبان ملک کا فیصلہ ہو گا۔
Read More »اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث دریائے سواں میں طغیانی آ گئی ، راولپنڈی میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔
Read More »میں نے دونوں ملکوں سے کہا کہ جنگ نہ روکی تو امریکا آپ سے تجارت نہیں کرے گا۔
Read More »23 جولائی 2025
دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
Read More »میاں اظہر سابق گورنر پنجاب اور لاہور کے حلقہ 129 سےرکن قومی اسمبلی تھے، میاں اظہر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
Read More »عمر سرفراز چیمہ سمیت 9ملزمان کو بھی10 , 10 سال قید،انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا ۔
Read More »22 جولائی 2025
ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 242 افراد جاں بحق، 598 زخمی ہو چکے ہیں،رپورٹ
Read More »22 جولائی 2025
قرار داد کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے، عالمی تنازعات کا پرامن حل چاہتے ہیں , انتونیو گوتریس
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos