پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پر بات چیت ہونا باقی ہے، بہت جلد پاکستان امریکا کی قیادت اس کا اعلان کرے گی۔
Read More »پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پر بات چیت ہونا باقی ہے، بہت جلد پاکستان امریکا کی قیادت اس کا اعلان کرے گی۔
Read More »19 جولائی 2025
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا،ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی
Read More »دنیا بھر سے آئے شائقین پی اے ایف کے جہازوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے، برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو کا آج پہلا دن تھا۔
Read More »19 جولائی 2025
بھارت کی 10لاکھ فوج کی درندگی کشمیریوں کے عزم کو توڑنے میں ناکام رہی، وقت گزرنے کیساتھ کشمیریوں کے جذبہ آزادی میں اضافہ ہو ا۔
Read More »19 جولائی 2025
ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق دستی گینگ سے ہے، یہ ڈاکو بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرتے تھے۔
Read More »19 جولائی 2025
کشمیریوں کی تیسری نسل بھی حق خودارادیت کے لیے پُرعزم ہے، دہائیوں پر محیط جدوجہد کشمیریوں کے جذبہ حریت کا ثبوت ہے۔
Read More »19 جولائی 2025
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روکی۔ پاک بھارت جنگ میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔
Read More »18 جولائی 2025
پیٹرول و چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں،امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان
Read More »جہاز کے کیپٹن اسلم کے مطابق عملہ شدید مشکلات کا شکار ہے، خوراک اور پانی ختم ہو چکا ہے اور جہاز پر بنیادی سہولیات بھی متاثر ہو چکی ہیں۔
Read More »18 جولائی 2025
مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 193 افراد جاں بحق، 544 زخمی ہو چکے ہیں، پنجاب میں سب سے زیادہ 114 افراد جاں بحق، 437 زخمی ہوئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos