اہلکار جان بچانے کے لیے ٹریکٹر ٹرالی میں بیٹھے رہے اور پانی کے تیز بہاؤ کے باعث کئی گھنٹوں تک محصور رہے۔ جبکہ ایل کانسٹیبل پانی میں بہہ گیا۔
Read More »17 جولائی 2025
اہلکار جان بچانے کے لیے ٹریکٹر ٹرالی میں بیٹھے رہے اور پانی کے تیز بہاؤ کے باعث کئی گھنٹوں تک محصور رہے۔ جبکہ ایل کانسٹیبل پانی میں بہہ گیا۔
Read More »زخمی نوجوان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا ، حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
Read More »17 جولائی 2025
3خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ واقعہ بغدادی تھانے کی حدود میں پیش آیا۔
Read More »وزیر اعظم نے ایم ڈی واسا، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور چیف سیکریٹری پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔
Read More »17 جولائی 2025
خان پور بازار میں موجود دکانوں میں 4 فٹ تک پانی جمع ہوگیا جبکہ چوآسیدن شاہ میں واقع تاریخی کٹاس راج مندر میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا۔
Read More »17 جولائی 2025
متنازع امریکی اور اسرائیلی امدادی مرکز کے باہر موجود مسلح افراد نے فلسطینیوں پر مرچوں کا اسپرے کیا، شیل برسائے اور ایک شہری پر چاقو کے وار بھی کیے۔
Read More »اس مجوزہ فارمولے کے تحت پاکستان تحریک انصاف کو 6 اور اپوزیشن جماعتوں کو 5 سینیٹ نشستیں دی جائیں گی
Read More »17 جولائی 2025
مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی جس پر گوالمنڈی نالہ لئی برج پر خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے ہیں۔
Read More »17 جولائی 2025
پاک فضائیہ کے اس دستے میں جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیارے اور مشہور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیارہ شامل ہے
Read More »اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کی بدترین صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس سے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos