وزیراعظم اورآرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات February 1, 2021 ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز رابطے میں ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ February 1, 2021 سلیکٹرزان پر سے ہاتھ ہٹھا دیں تو ایک ہفتے میں حکومت ختم ہوگی۔ شازیہ مری کے ہمراہ پریس کانفرنس
پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی۔وزیراعظم February 1, 2021 ہمارادامن صاف ہے کوئی غیرملکی فنڈنگ حاصل نہیں کی۔ پارٹی رہنماﺅں اورترجمانوں کےاجلاس سے خطاب
وزیراعظم کو حکومت گرنے کا پتہ بھی ٹی وی سے چلے گا۔ مریم اورنگزیب February 1, 2021 جو مذاق یہ عوام سے کرتے تھے اب وہی ان کے ساتھ ہونے والا ہے۔ترجمان ن لیگ
کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹ ہیں،اپنی ذمےداری پرلگوانا۔وزیر صحت پنجاب February 1, 2021 ہر شخص اپنی ذمے داری پر کورونا ویکسین لگوائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
پٹرول بم کے بعد حکومت نے ایل پی جی میزائل بھی چلادیا February 1, 2021 ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 10 روپے 38 پیسےاضافہ۔نوٹیفکیشن جاری
حکومت کا تنازعات کے حل کیلیے غیرجانبدارکمیٹی قائم کرنے کافیصلہ February 1, 2021 چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز اوروکلا پر مشتمل نو رکنی پینل کی منظوری دی۔
بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلاہو گئے February 1, 2021 وہ گزشتہ 20 روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
’’حکومت کی بے حسی سے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کا سنہری موقع ضائع ہو گیا‘‘ February 1, 2021 حکمرانوں کو دنیا اورآخرت میں جواب دینا پڑے گا- ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
’’سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے حکومت کو آئینہ دکھا دیا‘‘ February 1, 2021 حکومت ہمارے اوراب اپنے دور میں اشیائے ضرویہ کی قیمتوں کا موازنہ کر لے تو اسے سب سمجھ آجائیگی۔اسحاق دار