ایک کروڑ 85 لاکھ تاوان کیلیے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب January 22, 2021 اغوا کارکو جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلیجنس کی مدد سےگرفتارکرکے بچے کو بازیاب کرایا گیا۔
سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر January 22, 2021 آصف علی زرداری کی 4 نیب ریفرنسز کراچی منتقلی سے متعلق درخواست سماعت کیلیے مقررکردی گئی۔
مرادعلی شاہ نااہلی کیس۔ نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر January 22, 2021 جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں بنچ 28 جنوری کو سماعت کرے گا۔
’’پاکستان کا قومی اثاثہ روز ویلٹ ہوٹل بھی قبضے میں لے لیا گیا‘‘ January 22, 2021 عدالت نے یہ حکم ریکوڈک کیس میں پاکستان پرعائد کیے جانے والے تقریباً چھ ارب ڈالر جرمانے کی وصولی کے…
بالکل نہیں چاہتے،نوازشریف جیل جائیں۔ فواد چوہدری January 22, 2021 ،ہمارے پیسے واپس کردیں،ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کاشوق نہیں۔
یوٹیلٹی اسٹورزپربھی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا January 22, 2021 مصالحہ جات 40 روپے، اچار60 روپے، شیمپو11 روپے مہنگا کر دیا گیا۔
خواجہ آصف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب استدعا مسترد January 22, 2021 احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،ملزم کو دوبارہ 4 فروری کو پیش کرنے کاحکم
براڈ شیٹ معاملہ۔ن لیگ نے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی January 22, 2021 جسٹس(ر) شیخ عظمت سعید شوکت خانم ہسپتال بورڈ آف گورنرز کے رکن ہیں۔ مریم اورنگزیب
پاکستان میں کرونا سے مزید 47 افراد جان کی بازی ہارگئے January 22, 2021 24 گھنٹوں میں کورونا کے1ہزار745 نئے کیسز سامنے آئے ۔
سپریم کورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت خارج کردی January 22, 2021 عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔