استعفوں کی دھمکی صرف پھلجڑی ہے۔شیخ رشید December 16, 2020 امید ہے شہباز شریف نے بلاول کو اچھا مشورہ دیا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو
ایم کیوایم لندن ڈیتھ اسکواڈکاٹارگٹ کلرگرفتار. December 16, 2020 دوران تفتیش ملزم نے 27افراد کو قتل کرنے کا انکشاف کیاہے۔ملزم نے مذہبی و سیاسی جماعت کے علاوہ متعدد افراد…
مولانا فضل الرحمن کے5 قریبی ساتھیوں نے بیان ریکارڈ کرا دیے December 16, 2020 مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھیوں کو سوال نامہ بھی دیا گیا۔
وزیر اعظم کے قافلے میں پروٹوکول کی27 گاڑیاں۔ سادگی اپنانے کا نعرہ ہوا ہو گیا December 16, 2020 دورہ پشاور کے دوران وزیراعظم عمران خان کے قافلے میں گاڑیوں کی لمبی قطار دیکھنے کو ملی۔
وزیر اعظم کا سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرانے کا اعلان December 16, 2020 شو آف ہینڈز کے ذریعے الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو
چھ سالہ بچے نے بیس لاکھ روپے کی آن لائن خریداری کرلی December 16, 2020 جیسیکا سمجھیں کہ ان کے ساتھ کوئی فراڈ ہو گیا ہے اور انہوں نے اس بابت شکایت کا اندراج بھی…
ریلوے حکام نےٹرین ڈرائیور پراسمارٹ فونزاستعمال کرنے پر پابندی لگادی December 16, 2020 ٹرین انجن کیبزکی تصاویراورویڈیو بنانے پرمکمل پابندی ہوگی۔ نوٹی فیکیشن جاری
عمران خان کو31 جنوری تک مستعفی ہونا پڑے گا۔ بلاول بھٹو December 16, 2020 وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو دما دم مست قلندر ہوگا۔میڈیا سے گفتگو
پنجگور میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق December 16, 2020 امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کرلاشوں اورزخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔
پاکستانی ڈاکٹرنے جرمنی کا سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ اپنے نام کرلیا December 16, 2020 ڈاکٹرآصفہ اختر کو دی لبنائز ایوارڈ اور2.5 ملین یورو کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا۔