پاکستان میں کرونا سے مزید 73 افراد جان کی بازی ہار گئے December 15, 2020 ملک میں 2 ہزار 459 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
پیراگون ہائوسنگ ریفرنس۔ نیب گواہ کی عدم حاضری پروارنٹ گرفتاری جاری December 15, 2020 نیب گواہ عدالت میں پیشی کوسنجیدہ نہیں سمجھتا۔جج احتساب عدالت
بھارتی کرنل نے دوست کی غیرملکی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا December 15, 2020 مجھے نشہ آور مشروب پلایا اور میرے بے ہوش ہوجانے کے بعد میری اہلیہ کو اپنی حوس کا نشانہ بنایا۔
فریئرپولیس کی جعلی کاسمیٹکس تیارکرنےوالےکارخانےپرکاروائی،2ملزمان گرفتار۔ December 14, 2020 پولیس کے مطابق ملزمان خواتین کے میک اپ میں استعمال ہونے والی کاسمیٹکس انتہائی خطرناک کیمیکلز سے تیار کرتے تھے…
دنیا بھر میں گوگل، یوٹیوب کی سروسز متاثر December 14, 2020 جی میل اور گوگل ڈرائیو کی سروسز بھی متاثر ہوئی ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں 5سو پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم December 14, 2020 سڑک کے ساتھ ہرایک کلو میٹرکے بعد پبلک ٹوائلٹ ہونا چاہیے۔چیف جسٹس
مینار پاکستان کے جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ۔ مریم نواز December 14, 2020 جلسے کے دوران پتہ چل گیا تھا کہ میڈیا کو ہدایات کہاں سے آرہی ہیں۔ اجلاس سے خطاب
ماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کو برین ہیمرج ہوگیا December 14, 2020 لاہورمیں نجی اسپتال کےشعبہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔
نوازشریف کوپیغام ہے،بہت ہوگیا،مزید برداشت نہیں کریں گے۔شیخ رشید December 14, 2020 پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کو مینار پاکستان میں دفن کردیا۔میڈیا سے گفتگو
نائٹ پارٹی میں تصادم۔2 لڑکیاں چھت سے نیچے گرگئیں December 14, 2020 ایک لڑکی دم توڑگئی اور دوسری شدید زخمی ہے۔ایک نوجوان بھی زخمی