پاکستان کی ذہین طالبہ نے 16ممالک کے300 طلبا کو مات دیدی January 6, 2021 ذہانت اور یادداشت کے مختلف مقابلوں میں پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر13 میڈلز جیتے اور4 عالمی ریکارڈ توڑے۔
بھکارنوں کی عدالت پیشی کے دوران جھگڑا۔لیڈی اہلکاراور خاتون وکیل زخمی January 6, 2021 لیڈی پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل کے مابین تکرار کے دوران ہاتھا پائی ہوگئی۔
اسامہ قتل کیس کے بعد آئی جی عامر ذوالفقارکو ہٹا دیا گیا January 6, 2021 ان کی جگہ قاضی جمیل الرحمن کو آئی جی تعینات کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کا لواحقین سے تعزیت کیلیے کوئٹہ آنے کا اعلان January 6, 2021 درخواست ہے شہدا کی تدفین کریں، دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کےساتھ ہیں ۔عمران خان
علی زیدی کی ہزارہ برادری سے ہاتھ جوڑکرگزارش January 6, 2021 یہ مطالبہ نہ رکھیں کہ وزیراعظم آئیں گے توشہداکودفنائیں گے۔پریس کانفرنس
ہزارہ برادری سے اپیل ہے،جاں بحق افرادکی تدفین کریں۔جام کمال January 6, 2021 دینی فرض کووزیراعظم کے آنے سے مشروط نہ کریں۔وفاقی وزراکے ہمراہ پریس کانفرنس
عدالت میں پیشی پر لیگی کارکنوں کے شہبازگِل کے خلاف نعرے January 6, 2021 ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نے شہبازگل کو فرد جرم کی کارروائی کیلیے 16جنوری کو طلب کرلیا۔
مصباح الحق کو فارغ کرکے غیر ملکی کوچ لانے کا فیصلہ January 6, 2021 زمبابوے کے گرانٹ فلاور جبکہ جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن ممکنہ امیدواروں میں شامل ہیں۔
ہندو انتہا پسندوں نے تاج محل پر دعویٰ بول دیا January 6, 2021 متعدد افراد نے تاج محل کے احاطے میں زعفرانی پرچم لہرانے کی کوشش کی۔
کراچی میں دھرنوں کے باعث پروازیں بھی تاخیرکا شکار January 6, 2021 احتجاجی دھرنے کے باعث مسافروں اور عملے کو فلائٹس کے لیے ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔