جیلی فش کس وجہ سے مری ہیں، اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی
جیلی فش کس وجہ سے مری ہیں، اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی

گڈانی کے ساحل پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئیں

گڈانی کے ساحل سمندر پر سیکڑوں کی تعداد میں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جیلی فش کس وجہ سے مری ہیں، اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔
گڈانی کے ساحل سمندر پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں میں پڑی ہوئی ہیں۔
مردہ جیلی فش سے تعفن پھیل رہا ہے، جس سے مقامی آبادی اور تفریح کے لئے آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔