بلاول بھٹو نے اپنے ارکان اسمبلی کو استعفے دینے سے روک دیا December 10, 2020 کس کے کہنے پر فوری استعفے دے رہے ہیں ۔جذباتی نہ ہوں اوراگلے حکم کاانتظارکریں۔بلاول بھٹو
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرکرونا سے انتقال کرگئے December 10, 2020 سید اعجازعلی شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ریٹائرڈ ہو گئے December 10, 2020 الواداعی تقریب میں وفاقی وزیر اسد عمر نے چیئرمین این ڈی ایم کی شاندار خدمات پرانہیں اعزازی شیلڈ سے نواز۔
لاہور۔ پی ڈیم ایم کا جلسہ ناکام کرنے کے لیے 3 پلان تیار December 10, 2020 لاہورکے داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینر لگائے جائیں گے۔
پنجاب حکومت نے اپوزیشن کے 370 ارکان کی فہرست تیارکرلی December 10, 2020 امن وامان خراب کرنے کی کسی بھی کوشش پر یہ گرفتاریاں عمل میں لائی جاسکتی ہیں ۔
قیوم آباد سے 16 سالہ ہندو لڑکی اغوا December 10, 2020 نمرتا کے والد بھگوان داس نے مبینہ اغوا کارکے خلاف ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا۔
کراچی میں ہواؤں کی رفتاربڑھ گئی۔سردی میں اضافے کا امکان December 10, 2020 اس وقت شہر میں 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات
لاہورمیں دہشتگردی کی کوشش ناکام۔5 دہشتگردگرفتار December 10, 2020 دہشتگردوں کوشاہدرہ سے گرفتارکیاگیا،ملزمان کاتعلق افغانستان سے ہے۔
سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو18 ماہ قید December 10, 2020 مجرمان کو 28 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے.
قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس۔ بنچ کی تشکیل پرفیصلہ محفوظ December 10, 2020 مانتی ہوں بنچ تشکیل دینا چیف جسٹس کااختیار ہے ،ہمارے کیس میں چیف جسٹس فریق ہیں۔سرینا عیسیٰ