پنجاب میں اگلے تعلیمی سال میں سنگل نیشنل کریکیولم نافذ January 4, 2021 نرسری تاپانچویں کا نصاب تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اوردینی مدارس میں نافذ العمل ہوگا۔
پی ڈی ایم کااحتجاج۔الیکشن کمیشن کااجلاس 6 جنوری کوطلب January 4, 2021 پی ڈی ایم اے کے احتجاج کے پیش نظرسیکیورٹی سمیت دیگرامورزیرغورآئیں گے۔
وہاڑی میں مدرسے کے استاد کے تشدد سے کم عمر طالب علم جاں بحق January 4, 2021 طبی امداد ملنے سے قبل ہی مبشر جاں بحق ہوگیا۔
سینیٹ انتخابات۔ سپریم کورٹ نے اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کیلیے رائے طلب کرلی January 4, 2021 عدالت نے صدارتی ریفرنس پراٹارنی جنرل ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرزکو نوٹس جاری کردیا۔
مسلح ملزمان کی اہلخانہ کے سامنے لڑکی سے زیادتی January 4, 2021 بھائی کے جسم کا ایک حصہ کاٹ دیا۔ ملزمان اور متاثرہ گھرانے میں پرانی رنجش تھی۔
دو لیگی رہنما عدالت میں لڑپڑے January 4, 2021 شہبازشریف ایک دم اپنی نشست سے کھڑے ہوگئے اوردونوں کے درمیان بیچ بچائو کرایا۔
پہلی سے آٹھویں تک تعلیمی ادارے25جنوری سے کھولنے کا اعلان January 4, 2021 نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
کراچی سے کروڑوں روپے کی 100 کلو آئس تحویل لے لی گئی January 4, 2021 عالمی منڈی میں قیمت 38 لاکھ ڈالر(60 کروڑ98 لاکھ 48 ہزار پاکستانی روپے) بنتی ہے۔
کرونا کا پھیلاؤ ۔پاکستانی سفارتخانہ بند کردیا گیا January 4, 2021 یہ بندش صرف آئندہ 3 روز تک کےلیے ہے۔ترجمان
برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار January 4, 2021 2 پاکستانیوں میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق ہوئی، دونوں افراد برطانیہ سے واپس آئے۔