پولیس وردی میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے جنون نے میاں بیوی کو حوالات پہنچا دیا January 3, 2021 گرفتار ملزمان پولیس یونیفارم میں اپنی ویڈیوزاورتصاویر بناتے اورٹک ٹاک پرشیئر کرتے تھے۔
مچھ میں 11 مزدوروں کی ہلاکت پرلاشیں شاہراہ پر رکھ کر احتجاج January 3, 2021 کوئٹہ میں مغربی بائی پاس اور مچھ میں قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل،گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ شیخ رشید January 3, 2021 مچھ میں کان کنوں پرحملے کی شدید مذمت۔ واقعے میں ملوث عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں۔
مچھ میں حملہ بزدلانہ اور غیرانسانی فعل ہے۔وزیراعظم January 3, 2021 مسترد سیاسی عناصر ملک میں افراتفری اور انتشار پھیلا رہے ہیں۔شبلی فراز
شناختی کارڈ بلاک کرنے پر نادرا اور خاتون کے والد کو 5،5 لاکھ روپے ہرجانہ January 3, 2021 نادرا اور یعقوب تابانی تیس دن کے اندر پانچ پانچ لاکھ روپے عدالت میں جمع کرائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
اداکارہ و پروڈیوسر نادیہ خان نے تیسری شادی کرلی January 3, 2021 نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیسری شادی کی تصدیق کر دی۔
کراچی۔خاتون نے بچے سمیت چھٹی منزل سے چھلانگ لگا دی January 3, 2021 علاقہ مکینوں نے کافی دیرتک خاتون کو سمجھایا،انہوں نے کسی کی بات نہ مانی۔
شہباز شریف پر100 پیسے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی۔مریم اورنگزیب January 3, 2021 آج قائدِ حزبِ اختلاف کو جیل میں قید ہوئے 100 دن ہو گئے ہیں۔ترجمان مسلم لیگ ن
اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔مولانا فضل الرحمن January 3, 2021 عوام کی طاقت کے ساتھ ناجائز قبضے کو ختم کرائیں گے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو
ایم کیوایم الگ ہو جائے،حکومت گر سکتی ہے۔ مصطفی کمال January 3, 2021 ایم کیوایم والے خود کو بچانے کیلیے حکومت کےساتھ ہیں۔پریس کانفرنس