افغانستان۔ فوجی اڈے پرراکٹ حملہ.بریگیڈیئرہلاک November 30, 2020 حملہ اتنا اچانک تھا کہ افغان فوج کو سنبھلنے اور جوابی کارروائی کا موقع نہیں مل سکا۔10 اہلکار زخمی بھی…
شمالی وزیرستان میں فائرنگ۔4 قبائلی ملکان جاں بحق November 30, 2020 جاں بحق ہونے والوں میں ملک صاحب خان، ملک رضاخان، ملک عمر خان اور ملک نور خان شامل ہیں۔
اپوزیشن لوگوں کو کورونا میں جھونک رہی ہے۔شیخ رشید November 30, 2020 عمران خان جلسوں سے جانے والے نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔پریس کانفرنس
بختاور بھٹو کے منگیترنے ان کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئرکردی November 30, 2020 تصویر میں بختاور بھٹو خوبصورت عروسی لباس میں بہت دلکش لگ رہی ہیں۔
کے پی ٹی ملازمین کی برطرفی کے نوٹس کالعدم قرار November 30, 2020 سندھ ہائیکورٹ نے کے پی ٹی کے ملازمین کی برطرفی کیخلاف درخواستیں منظورکرلیں۔
جب تک جلسہ نہ کرلیں ملتان سے نہیں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمن November 30, 2020 وہ ہمیں بندوق سے ماریں گے تو ہم انہیں ڈنڈے سے ماریں گے۔میڈیا سے گفتگو
نیب ریفرنس. آغا سراج درانی پرایک سال بعد فرد جرم عائد November 30, 2020 آغا سراج درانی اوران کے اہلخانہ پرایک ارب 61 کروڑ کے مبینہ طورپرغیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔
علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور November 30, 2020 عدالت نے 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ خارج کردیا۔ علی حیدرگیلانی
ملتان میں سیاسی پارہ ہائی۔آئی جی پنجاب کارکاوٹیں ہٹانے کا حکم November 30, 2020 پی ڈی ایم کے کارکنان کی جوک درجوک گھنٹہ گھر چوک آمد کا سلسلہ جاری
شیخوپورہ کے قریب بس اورٹویوٹا وین میں تصادم۔13 افراد جاں بحق November 30, 2020 حادثے کے نتیجے میں بس اور وین کوآگ لگ گئی جس کے باعث متعدد مسافر جھلس کرزخمی ہوئے۔