جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ارکان اسمبلی کوترقیاتی فنڈزدینے کانوٹس لے لیا February 3, 2021 ترقیاتی فنڈز آئین کے مطابق نہ ہوئے تو کارروائی ہوگی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
نوجوان کو پسند کی شادی مہنگی پڑگئی۔سسرالیوں نے ناک،ہونٹ اورکان کاٹ دیے February 3, 2021 ٹانگوں میں گولیاں بھی ماریں،ملزمان جاتے ہوئے اپنی بہن اور بھانجی کو بھی ساتھ لے گئے۔
گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس سیل کردیاگیا February 3, 2021 انتخابی دفتر کو ممنوعہ ترانہ چلانے کے بعد بند کیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ
امریکا۔ایف بی آئی کے دو ایجنٹ قتل۔تین زخمی February 3, 2021 اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھرکی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا۔
پیپلزپارٹی مخلوط حکومت کی ماہر ہے۔یوسف رضا گیلانی February 3, 2021 تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کے آخری آپشنز میں سے ایک ہے۔ میڈیا سے گفتگو
پاکستان میں 10 کروڑافراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔ڈاکٹرفیصل سلطان February 3, 2021 ویکسین لگنے کے بعد بخاراوربازو میں درد محسوس ہوگا۔ویکسینیشن کے بعد 30 منٹ مریض کی نگہداشت بھی کی جائے گی۔
معلوم نہیں ،5 لاکھ کورونا ویکسین کی تقسیم کیسے ہوئی۔وزیراعلیٰ سندھ February 3, 2021 ،وفاق کی جانب سے کورونا کی 83 ہزارویکسین سندھ پہنچی ہیں ۔ تقریب سے خطاب
’’پاکستان سے کوئی مسافرآج سے سعودی عرب سفر نہیں کرسکے گا‘‘ February 3, 2021 سعودی عرب نے پاکستان اوربرطانیہ سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں پر عارضی پابندی عائد کردی۔
پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا February 3, 2021 تمام صوبوں نے کورونا کےخلاف مل کرکام کیا،تمام وزرائے اعلیٰ کا شکریہ۔اسد عمر
پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے February 3, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 384 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔