امریکی انتخابات۔ایک صدارتی امیدوارنے شکست تسلیم کرلی November 5, 2020 امریکی گلوکار43 سالہ کانیے ویسٹ نے مجموعی طور پر60 ہزارووٹ حاصل کیے۔
عوام وزیروں سے پیسے لے کر ووٹ تیرکودیں۔بلاول بھٹو November 5, 2020 سلیکٹڈ کو گلگت بلتستان کے مسائل کا معلوم نہیں۔جلسے سے خطاب
پاکستان کیخلاف زہراگلنے والے بھارتی اینکرکو جیل بھیج دیا گیا November 5, 2020 ممبئی پولیس نے ارنب گوسوامی اور دیگر 2 افراد کو گزشتہ روز گرفتارکیا تھا۔
امریکی صدارتی الیکشن گدھا جیت گیا November 5, 2020 ہاتھی کے نشان والی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور موجودہ صدر ٹرمپ شکست کھا گئے۔
امریکی انتخابات۔ایک ماہ قبل مرجانے والا امیدوار بھی جیت گیا November 5, 2020 ڈیوڈ انڈاہل کی موت5 اکتوبر کو کرونا سے ہوئی تھی۔مرنے کے باوجود تین امیدواروں کو شکست دی۔
تعلیمی ادارے کھلے رکھنے اور موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ November 5, 2020 موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس
پاکستان نے مزید دو بھارتی جاسوس رہا کردیے November 5, 2020 یہ وہ قیدی ہیں جن کو فوجی عدالت سے سزا ہوئی اور وہ پوری کر چکے ہیں۔
جوبائیڈن نے سب سے زیادہ ووٹ لے کرتاریخ رقم کردی November 5, 2020 انہوں نے سات کروڑ سے زائد ووٹ حاصل کرکے سابق امریکی صدر براک اوباما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
امریکی صدارتی انتخاب۔ تنائو کی کیفیت جاری November 5, 2020 وائٹ ہاؤس کے باہر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے حامی آمنے سامنے آ گئے۔مشتعل افراد ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔
امریکی انتخابات۔جوبائیڈن کو وائٹ ہائوس پہنچنے کیلیے صرف6 ووٹ درکار November 5, 2020 جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے آگے۔ٹرمپ 214 الیکٹورل لے کر دوسرے نمبر پر براجمان