مریض کے پیٹ سے230 کیلیں اور شیشے کا ٹکڑا برآمد November 11, 2020 جدہ میں ایک ذہنی مریض علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا جو شدید تکلیف میں مبتلا تھا۔
مریم نوازاوربلاول بھٹو کے درمیان آج بڑی بیٹھک ہوگی November 11, 2020 ملک کی مجموعی صورتحال،مستقبل کی حکمت عملی اورگلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔
بحرین کے وزیراعظم انتقال کرگئے November 11, 2020 وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ امریکہ کے ” میو کلینک ہسپتال “ میں زیر علاج تھے۔
پاکستانیوں کیلیے صحت زیادہ اہم یا جوتے اور کپڑے۔رپورٹ آ گئی November 11, 2020 پاکستانی صحت کے مقابلے میں کپڑوں اورجوتوں پر زیادہ پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ادارہ شماریات
خواجہ سراؤں کو اسکولوں میں فوری داخلے دینے کا فیصلہ November 11, 2020 مفت کتابیں اور فیس میں بھی خصوصی رعایت دی جائے گی۔
سال ختم ہونے سے پہلے حکومت چلی جائے گی۔مریم نواز کا دعویٰ November 11, 2020 جس کی حکومت جانے والی ہو کیااس عوام کو ووٹ دیکر ووٹ ضائع کریں گے ۔
الیکشن کمیشن نے پرویز مشرف کی پارٹی کو نااہل قراردیدیا November 11, 2020 آل پاکستان مسلم لیگ الیکشن قوانین کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی۔
آئی جی کے اغوا کے حقائق سامنے لائے جائیں۔شاہد خاقان عباسی November 11, 2020 رپورٹ کو پبلک ہونا چاہیے، ورنہ ابہام رہے گا۔ میڈیا سے گفتگو
مولانا عادل کے قاتلوں کی اطلاع دینے پر50 لاکھ روپے انعام مقرر November 11, 2020 اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھاجائے گا۔حکومت سندھ
کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے November 11, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 48 ہزار 184 ہوگئی۔