نوازشریف کا انکوائری رپورٹ پرعدم اتفاق نفاق کا ثبوت ہے۔شبلی فراز November 11, 2020 جس تحریک کی نہ کوئی سمت ہو اورنہ ایک نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں۔
محکمہ تعلیم سندھ میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد November 11, 2020 ایک دن میں صرف 10 سائلین کی فریاد سنی جائے گی۔ نوٹیفکیشن جاری
کرونا میں اضافہ۔سینما، تھیٹرزاورمزارات فوری بند کرنے کے احکامات November 11, 2020 ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے تک باہر بیٹھ کر کھانا کھانے اور کھانا گھر لے جانے کی اجازت ہوگی۔
ٹرمپ کاشکست تسلیم نہ کرنا شرمناک ہے۔جوبائیڈن November 11, 2020 اقتدارکی منتقلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ میڈیا سے گفتگو
ایل این جی ریفرنس۔احتساب عدالت کا نیب کواعتراضات دورکرنے کی ہدایت November 11, 2020 عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔
عرب امارات میں قومی پرچم کی توہین پر5 لاکھ درہم جرمانہ۔25 سال قید November 11, 2020 رکن ریاستوں ،خلیج تعاون تنظیم ممالک یا کسی دوسرے ملک کے پرچم کی توہین پربھی یہی قانون لاگو ہوگا۔پبلک پراسیکیوٹرز
نیب نے سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے کوگرفتارکرلیا November 11, 2020 پرنس سلیم کو نیشنل بینک کے 50 ملین کے فراڈ کیس میں گرفتار کیاگیا۔
منی لانڈرنگ کیس ۔شہبازشریف و دیگر پرفردجرم عائد November 11, 2020 عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو شہادتوں کے لیے طلب کرلیا۔
شادی سے واپسی پر چنگچی رکشہ نہر میں گر گیا، 20 افراد جاں بحق November 10, 2020 سی آر بی سی نہر سے 16 لاشیں نکالی گئی ہیں، مرنے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے،ریسکیو ذرائع
آئی جی سندھ واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت جمہوریت کی فتح ہے، پی ڈی ایم November 10, 2020 پی ڈی ایم کے ترجمان نے انکوائری رپورٹ کے حوالے سے پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے