وزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد پر پابندی کیلیے فیس بک بانی کو خظ لکھ دیا October 26, 2020 اسلامو فوبیا اوراسلام مخالف مواد پر ہولو کاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں۔عمران خان کا مطالبہ
نیب آفس کے باہر پتھراﺅ۔عدالت نے ملزمان کی ضمانت میں توثیق کردی October 26, 2020 انسدا ددہشتگرد ی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔
پیغمبراسلام کے توہین آمیز خاکے۔کویت نے بڑا قدم اٹھا لیا October 26, 2020 کویت کے دکاندار سب مسلم ممالک پر بازی لے گئے۔ دکانوں اور سپر اسٹورز سے فرانسیسی اشیا ہٹا دیں۔
عدالتی فیصلے کے بعد وزیر اعظم اورصدر مستعفی ہو جائیں۔مولانا فضل الرحمن October 25, 2020 مریم اورصفدر کیساتھ پیش آئےواقعےکواخلاقی دیوالیہ پن قراردیتاہوں۔جلسے خطاب
پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے پیچھے نہیں ہٹےگی۔بلاول بھٹو October 25, 2020 ملک کی ساری جمہوری جماعتیں نہ صرف اسٹیج پرہیں بلکہ ایک پیج پرہیں۔جلسے سے خطاب
قاضی فائزعیسیٰ کیس کا فیصلہ آنے پر سلیکٹڈ مستعفی ہو جائے۔مریم نواز October 25, 2020 اگرہم نے اس سلسلے کوبند نہ کیاتو ہماری آزادی اوروجودخطرے میں پڑجائےگا۔جلسے سے خطاب
نواز شریف نے عمران خان کے جیل جانے کی پیشن گوئی کردی October 25, 2020 ترقی کرتا ہوا پاکستان آگے بڑھتا ہوا پاکستان برباد کرکے رکھ دیا گیا ہے۔نواز شریف،کوئٹہ میں جلسے سے خطاب
کٹھ پتلی نہیں کہ کسی کے اشارے پرچلوں۔بلاول بھٹو October 25, 2020 گلگت بلتستان کے عوام کسی راجہ کو جیتنے نہیں دیں گے۔شگر میں جلسے سے خطاب
کوئٹہ کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔افتخار حسین October 25, 2020 اے این پی کے اغوا ہونے والے صوبائی ترجمان کی فوری بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔جلسے خطاب
بلوچستان میں ایک پارٹی بنی جس کا نام باپ ہے۔ اختر مینگل October 25, 2020 یہ باپ کے بٹیر ہمارے شیروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔جلسے سے خطاب