علی ظفرکےخلاف کردارکشی مہم پرمیشا شفیع قصوروارقرار December 16, 2020 ایف آئی اے نے میشا شفیع کی سوشل میڈیا مہم کو جھوٹا قراردیدیا۔
شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصی کی 19ویں سالگرہ December 16, 2020 انہوں نے بیٹی کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئرکی اورکیک کی بھی تصویر مداحوں کو دکھائی۔
توشہ خانہ ریفرنس۔ آصف زرداری کے وکیل کی طویل التوا کی درخواست مسترد December 16, 2020 آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی۔
شارع پاکستان پر ملزمان بینک کی اے ٹی ایم ہی اکھاڑکرلے گئے December 16, 2020 2 کیش ٹرے میں 18 لاکھ روپے تھے, تیسری ٹرے بھی کھولی لیکن اس میں صرف 5 ہزار روپے تھے۔
معروف اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں December 16, 2020 اداکارہ فردوس بیگم کو 3روز قبل برین ہیمبرج ہوا تھا۔
شہبازشریف نے 1988 سے 1990 تک تنخواہ اور مراعات نہیں لیں۔نیب گواہ December 16, 2020 میں سرکاری گھرمیں کبھی نہیں رہا،سرکاری دوروں کی ٹکٹس ،ہوٹل کے بلز خود ادا کیے۔
سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی۔ زخم آج بھی تازہ December 16, 2020 ایک پرنسپل اور 16 اسٹاف ممبرز سمیت 132 طلبہ نے جام شہادت نوش کیاتھا۔
کورونا وائرس سے 105 افراد جاں بحق ہوگئے December 16, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 4 لاکھ 45 ہزار 977 ہوگئی۔
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا ٹیچرزکو بحال کرنے کا فیصلہ معطل کردیا December 16, 2020 پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیلیں سماعت کےلیے منظور۔
غیرقانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس۔ نوازشریف کی جائیدادوں کاریکارڈ پیش December 16, 2020 نوازشریف 16 سو79 کنال زرعی اراضی کے مالک ہیں۔نوازشریف 4 کمپنیوں میں شیئرزہولڈر ہیں۔