نوازشریف فوج کو بغاوت پراکسا رہے ہیں۔وزیراعظم November 6, 2020 ملک کے سارے بڑے ڈاکو اکٹھے ہوگئے ہیں انہیں این آر او نہیں ملے گا۔سوات میں جلسے سے خطاب
صدارتی الیکشن امریکا کے گلے پڑگیا۔کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ November 6, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 23 ہزارسے زائد نئے کیسز سامنے آ گئے جو ایک ریکارڈ ہے۔
کورونا میں شدت۔ مزید 30 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے November 6, 2020 پاکستان میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار 251 ہوگئی۔
بلاول بھٹو کا نوازشریف سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ مریم اورنگزیب November 6, 2020 نوازشریف جو بتا رہے ہیں وہ حقائق پر مبنی ہے۔
تھوڑی سی پینے دیں۔شہری درخواست لے کر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا November 6, 2020 10 گرم چرس رکھنے اورپینے کی اجازت دی جائے،عدالت نے درخواست مسترد کردی۔
سہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اورغبارہ فروش جاں بحق November 6, 2020 تین افراد زخمی ہوئے جن میں 2 کمسن بچیاں بھی شامل ہیں۔
علی امین گنڈاپور سمیت تمام ارکان اسمبلی کو گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم November 6, 2020 وفاقی وزرا اورحکومتی عہدیداران تین دن میں گلگت بلتستان سے نکل جائیں۔چیف کورٹ گلگت بلتستان
مزارقائد بے حرمتی کیس۔ تفتیشی افسرکوشوکازنوٹس جاری November 6, 2020 مقدمے کاچالان اعتراضات کے بغیرپیش نہ کرنے پرعدالت برہم ہوگئی۔
نواز شریف کی جانب سے عسکری قیادت کا نام لینے پربلاول بھٹو کا موقف آ گیا November 6, 2020 گوجرانوالہ کے جلسے میں نواز شریف کی تقریر میں براہ راست نام سنے تو’دھچکا‘ لگا۔ بلاول بھٹو
صدارتی انتخاب۔نتائج میں تاخیر پرامریکا میں خانہ جنگی کا خطرہ November 6, 2020 ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے حامیوں نے مختلف مقامات پر مظاہرے شروع کردیے۔