فقیرکے مرنے کے بعد ملنے والی رقم گننے میں 8گھنٹے لگ گئے October 25, 2020 فقیر کی جھونپڑی میں برآمد کی گئی بوری اور بیگ میں سکے اورنوٹوں پر مشتمل 2 لاکھ مالیت کی رقم…
کابل دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی October 25, 2020 خودکش حملہ کابل کے جنوب میں ایک تعلیمی مرکز میں ہوا تھا۔70 افراد زخمی ہوئے۔
کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس بند October 25, 2020 نیکٹا الرٹ کو سنجیدہ لیا جائے۔چیف سیکریٹری بلوچستان۔
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! بالآخراورنج لائن ٹرین چل پڑی October 25, 2020 ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر،24 ایلی ویٹیڈ ،2 انڈر گراؤنڈ اسٹیشن بنائے گئے۔
افغانستان۔القاعدہ رہنما محسن المرسی کو ہلاک کردیا گیا October 25, 2020 افغان صوبے غزنی میں ایک خصوصی آپریشن میں انہیں ہلاک کیا گیا۔
مسلم لیگ نون نے اورنج لائن ٹرین کاافتتاح کردیا October 25, 2020 اورنج لائن ٹرین منصوبہ مکمل کرنے والے جیل میں ہیں۔خواجہ سعد رفیق
سکھر۔کالعدم تحریک کے 2 دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک October 25, 2020 ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی طارق گیدڑ گروپ سے ہے۔
اپوزیشن کا تیسرا پاورشو آج کوئٹہ میں ہوگا October 25, 2020 جلسہ گاہ سمیت شہر بھر میں انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
مریم نواز نے کوئٹہ پہنچتے ہی ق لیگ کی وکٹ اڑا دی October 25, 2020 جعفر خان مندوخیل کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان۔