مسکن چورنگی دھماکا۔ عمارت کے اگلے حصے کو مسمار کرنے کا کام شروع October 23, 2020 متاثرہ عمارت کے رہائشی بے گھرہوگئے،رشتے داروں اورعزیزوں کے گھروں میں رہنے پر مجبور
ہاکس بے روڈ پرکباڑی کوگولیوں سے چھلنی کردیا گیا October 23, 2020 کباڑی میر حسن کو چھ گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
سندھ حکومت نے آئندہ جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا October 23, 2020 12ربیع الاول عید میلادالنبی کے موقع پر صوبے بھرمیں 30 اکتوبرکوعام تعطیل ہو گی۔
گجرات کی دو بہنیں آپریشن کے بعد دو بھائی بن گئے October 23, 2020 ولید عابدکا آپریشن 20 ستمبر اور مراد عابد کا آپریشن 10 اکتوبرکو کیا گیا۔
ادارے آئینی حدودسے تجاوزنہ کریں توبہترہوگا۔ مراد علی شاہ October 23, 2020 صدارتی آرڈیننس آئین کی خلاف ورزی ہے،وفاقی حکومت جزائرسے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے۔
مریم نوازکا بلوچ طلبا کے دھرنے میں جانا کام کرگیا October 23, 2020 گورنر پنجاب نے بلوچستان ،گلگت بلتستان کے طلبا کیلیے اسکالر شپ بحال کرنے کااعلان کردیا۔
فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکرقومی اسمبلی کو درخواست October 23, 2020 وفاقی وزیرنے اپنے اثاثے ،شہریت اور دوسری شادی چھپائی۔ درخواست
سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا October 23, 2020 احتساب عدالت سے ٹرائل میں تاخیر کی وجوہات مانگ لیں۔
ڈاکوئوں نے معروف قوال کو لوٹ لیا۔مزاحمت پرزخمی کردیا October 23, 2020 ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی رکوائی اور دولاکھ روپے چھین لیے۔ فائرنگ سے قوال شیر میانداد اوران کا بیٹا عبید…
سندھ کے جزیروں کاانتظام وفاق کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت October 23, 2020 جزیروں کاانتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس ،فریقین کو قانونی نکات پر دلائل کی تیاری کرنے کی ہدایت