حکومت کااپوزیشن کو جلسے،جلوسوں کی اجازت دینے کافیصلہ October 12, 2020 اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرنا چاہے اجازت ہوگی۔
حزب اختلاف کو جلسے،جلوس نکالنے کا حق حاصل ہے۔گورنر پنجاب October 12, 2020 بیوروکریسی کے حوالے سے ہمیشہ میرا رویہ سخت رہتا ہے۔چوہدری محمد سرور
تشدد سے شہری کی ہلاکت۔پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج October 12, 2020 پولیس نے احتجاج کی کوریج کے لیے گئے صحافیوں کو بھی زبردستی تھانے منتقل کردیا۔
سانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور۔سزائوں پرعملدرآمد روک دیاگیا October 12, 2020 سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فائل سمیت عدالتی کارروائی اوردیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔
مولانا عادل قتل کیس میں شیخ رشید کو شامل تفتیش کیا جائے۔سندھ حکومت October 12, 2020 مولانا کو سیکیورٹی دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ رکاوٹ تھا۔سعید غنی
عاصم سلیم باجوہ نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا October 12, 2020 وزیراعظم نے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ واپس لینےدرخواست منظورکرلی۔ٹوئٹر پرپیغام
مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے 48 گھنٹے کاالٹی میٹم October 12, 2020 مولانا عادل کی شہادت اور نماز جنازہ کے بعد پرامن ہیں، حکومت رسمی بیانات کے بجائے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔علما کمیٹی
نیب یکطرفہ احتساب کررہا ہے۔شاہد خاقان عباسی October 12, 2020 پاکستان کے عوام اس حکومت کو گھر بھیجیں گے ۔ میڈیا سے گفتگو
ایران سے کراچی جاتے ہوئے زائرین اغوا October 12, 2020 پک اپ میں سوارنامعلوم مسلح افراد نے6 افراد کو پنجگورکے علاقے سے اغواکیا۔
اسپیکراور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف توہین کیس۔ مہلت کی استدعا مسترد October 12, 2020 وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکریٹری کودوپہرایک بجے طلب کرلیا۔