ہماری تحریک کی انتہا ہمارے استعفے ہوں گے۔خواجہ آصف October 8, 2020 ہمارے استعفوں کے بعد سینیٹ کے انتخابات نہیں ہوسکیں گے۔
پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسد عمر October 8, 2020 ملک میں سماجی فاصلے اورنو ماسک نو سروس کے اصولوں پرعمل نہیں ہو رہا۔این سی او سی
طلحہ ہارون نے آخرکونسی دہشتگردی کردی۔سپریم کورٹ October 8, 2020 حکومت کہہ رہی ہے کہ امریکہ نے بندا مانگا ہے تو حوالے کردو۔جسٹس قاضی امین
آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی اشتہاری قرار October 8, 2020 احتساب عدالت نے یونس قدوائی کے اثاثوں کا کھوج لگانے کا حکم دیدیا۔
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت پر جرمانہ کر دیا October 8, 2020 غیرضروری التوا پرفریقین کے وکلا کو 50 ،50 ہزار روپے ادا کرنے کاحکم دیدیا۔
فیصل واوڈا نااہلی کیس۔آئندہ سماعت پر سنائیں گے۔چیف الیکشن کمشنر October 8, 2020 الیکشن کمیشن کسی بھی ممبر کو نااہل کرسکتا ہے۔ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم
نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا October 8, 2020 فی یونٹ 83 پیسے اضافہ کیا گیا۔رواں ماہ صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔
جب تک مقدمہ درج نہیں ہوتا نیب مجھے نہیں بلا سکتا. صفدر اعوان October 8, 2020 ووٹ کو عزت نہ ملی تو اگلے 70 سال بھی غلام رہیں گے ۔
سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا October 8, 2020 عدالت نے فریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔