کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین کیلیے پاکستان کا ایڈوائس بکنگ کافیصلہ November 17, 2020 وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کی منظوری دیدی۔
کرونا کا پھیلائو۔ تمام مارکیٹس رات 8 بجے بند ر نے کی سفارش November 17, 2020 ہفتہ میں ایک دن تمام مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی سفارش بھی پیش کی گئی۔
45 منٹ تک مردہ رہنے والا شخص زندہ ہوتے ہی رو پڑا November 17, 2020 مائیکل کے دل کی دھڑکنیں ہسپتال میں اچانک بند ہوگئیں اوراسے مردہ تصور کرلیا گیا۔
بھینسوں میں دودھ بڑھانے والے5 ہزارمضر صحت انجکشن پکڑے گئے November 17, 2020 کوئٹہ ایئر پورٹ پر کسٹم انٹیلیجنس کا چھاپہ۔ اسمگلر وں کی سہولت کار شفٹ معطل۔کراچی میں بھی کرپٹ افسران کاتبادلہ
پاکستان سپر لیگ۔لاہور قلندرزکا آج کراچی کنگز سے جوڑ پڑے گا November 17, 2020 میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
کورونا وائرس سے مزید 33 افراد جاں بحق ہوگئے November 17, 2020 ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 61 ہزار 82 ہوگئی۔
کشمور میں زیادتی کا شکار بچی کی حالت اچانک بگڑگئی November 17, 2020 اس کے پیٹ میں زخموں سے خون رسنا شروع ہوگیا۔ڈاکٹرز
توشہ خانے کے تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کا حکم November 17, 2020 وفاقی حکومت سے جواب طلب ۔ اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری ۔
حکومت نے ملک میں جلسے،جلوسوں پرپابندی لگا دی November 17, 2020 شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے۔
تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ November 17, 2020 امتحانات کا سلسلہ تعطیلات سے قبل مکمل ہوگا۔صوبائی وزیرتعلیم