’’سوسنارکی اورایک لوہار کی‘‘ October 18, 2020 ڈھائی سال میں عمران خان نیا پاکستان نہیں بنا سکا،نواز شریف نے ایک تقریر میں “نیاعمران خان”بنا دیا۔خواجہ آصف
عدلیہ وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لے۔مراد علی شاہ October 18, 2020 جزائر پرآرڈیننس غیر آئینی ہے، صوبے کے لوگ اپنی زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ پریس کانفرنس
دنیا بھر میں ایک دن میں کرونا کے 4 لاکھ نئے کیسز رپورٹ October 18, 2020 دوسری لہر میں سامنے آنے والے نئے کیسز میں 34 فیصد یورپی ممالک سے ہیں۔
اسکردو روڈ پر بس حادثے میں 4 فوجی بھی جاں بحق ہوئے October 18, 2020 مسافر بس راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔
جلسے میں شرکٹ کے لیے ریلی۔کالا پل پر ٹریفک جام October 18, 2020 ریلی میں 150سے 200گاڑیوں پر ہزاروں افراد موجود ہیں جو نعرے بازی کر رہے ہیں۔
طالبان کے حملے میں 8 افغان اہلکار ہلاک October 18, 2020 حملے کے بعد طالبان فورسزکا سامان اور ہتھیار بھی لے کرفرارہوگئے۔
نوازشریف بھاگ کرلندن میں بیٹھ گئےہیں۔اسد عمر October 18, 2020 آپ سزایافتہ مجرم ہیں آپ سوالات پوچھنےوالےہوتےکون ہیں؟۔پریس کانفرنس
مریم نوازکی گاڑی کے آگے شیدی قبیلے کے لوگوں کا رقص October 18, 2020 مریم نوازنے گاڑی کے آگے ڈانس کرتے شیدی قبیلے کے لوگوں کی ویڈیو شیئر کر دی۔