ایک جلسے نے کرائے کے ترجمانوں کو پاگل کردیا۔مریم اورنگزیب October 18, 2020 عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ۔ ترجمان مسلم لیگ ن
جماعت اسلامی کا یکم نومبر سے حکومت کیخلاف تحریک کااعلان October 18, 2020 23 اکتوبرکو تحریک کامکمل شیڈول دیاجائےگا۔
’’نوازشریف پی ڈی ایم کے کراچی جلسے سے خطاب نہیں کریں گے‘‘ October 18, 2020 پیپلزپارٹی کی اکثریت نوازشریف کے خطاب کی مخالف ہے۔نجی ٹی وی
مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری October 18, 2020 اس سے قبل مریم نواز کو مزار قائد مینجمنٹ بورڈ نے اندر جانے سے روک دیا تھا۔
مولانا فضل الرحمن کی آصف زرداری سے ملاقات October 18, 2020 ملاقات میں سیاسی صورتحال اور حکومت کیخلاف تحریک پر بات کی گئی۔
جلسے میں عمران خان کے مسلح افواج کیخلاف بیانات دکھانے کا فیصلہ October 18, 2020 بیانات کو بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا۔
کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ۔ شہریوں کیلیے ٹریفک پلان جاری October 18, 2020 جلسے گاہ کے قریب گاڑیوں کو لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
متحدہ اپوزیشن کے جلسے کیلیے سخت حفاظتی انتظامات October 18, 2020 5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات،جلسے کے شرکا کیلیے چارمقامات پارکنگ۔
مریم نواز شرجیل میمن کی بم پروف گاڑی میں مزار قائد روانہ October 18, 2020 لیگی رہنما کا قافلہ کارسازکے قریب پہنچ گیا۔کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر ۔
سندھ میں تیر لوگوں کے سینوں میں پیوست ہوگیاہے۔شاہ محمود قریشی October 18, 2020 مولانا فضل الرحمن نے خالی اسٹیڈیم میں مکمل خطاب کیا۔میڈیا سے گفتگو