مریم نوازکل 5 نومبر کو اسکردو پہنچیں گی November 4, 2020 مریم نواز جلسوں سے خطاب کے علاوہ پارٹی امیدواروں، عہدیداروں، کارکنان، نوجوانوں اور بزرگ عمائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔
امریکی صدارتی انتخابات۔خواجہ سرا نے بھی تاریخ رقم کر دی November 4, 2020 سارہ ایم سی برائڈ نے ریپبلکن جماعت سے تعلق والے سیاسی حریف سٹیوین واشنگٹن کو شکست سے دوچارکیا۔
نااہل حکومت کی وجہ سے تاریخی مہنگائی ہے۔بلاول بھٹو November 4, 2020 صرف پیپلزپارٹی دور میں گلگت بلتستان کو حقوق ملے۔ جلسے سے خطاب
ٹرمپ سپریم کورٹ گئے توہماری لیگل ٹیم بھی تیارہے۔مینجر جوبائیڈن November 4, 2020 ٹرمپ کاووٹوں کی گنتی روکنے کابیان اشتعال انگیزاورانوکھاہے۔
پولیس نے کسانوں کو واٹر کینن سے دھو دیا۔متعدد گرفتار November 4, 2020 مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیاگیا۔
امریکی صدارتی انتخاب۔نتائج میں تاخیر کیوں؟ November 4, 2020 پوسٹل ووٹوں کی بڑی تعداد کو گننے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔
ٹوئٹرنے ٹرمپ کا ٹویٹ’گمراہ کن‘ قراردیدیا November 4, 2020 ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ آج رات ایک بڑی فتح کا اعلان کروں گا۔
پاکستانی دستوں نے بوسنیا میں اہم کردارادا کیا۔صدر بوسنیا November 4, 2020 دونوں ملکوں نے مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔شفیق جعفر ووچ
بوسنیاکے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم November 4, 2020 آزادی اظہاررائے کوکسی مذہب کیخلاف استعمال نہیں کرنا چاہیے۔بوسینا کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس
ڈینئیل پرل قتل کیس۔ملزمان کو کیوں نظر بند رکھا گیا ہے۔عدالت November 4, 2020 عدالت نے آئی جی،اے آئی جی ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری اوردیگر حکام کو فوری طلب کرلیا۔