وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوں گے November 18, 2020 دارالحکومت کابل کو پاکستانی پرچموں سے سجا دیاگیا اورعام تعطیل کا اعلان۔
برج الخلیفہ کے اوپرپروازکرنے والا فرانسیسی ایتھلیٹ ہلاک November 18, 2020 36 سالہ ایتھلیٹ ونسنٹ ریفیٹ پرندوں کی طرح پروازکے شوقین تھے۔
شاہ لطیف ٹاؤن میں کمپنی وین سے90 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے November 18, 2020 لوٹ مارکی واردات کمپنی کے دروازے پرکی گئی، تین ملزمان کمپنی وین کے پیچھے تعاقب کرتے پہنچے تھے۔
اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں۔سعید غنی November 18, 2020 اگر صورت حال خراب ہوئی تو اسکول بند کیے جا سکتے ہیں۔گفتگو
کورونا میں غریب عوام کو جلسوں میں لایاگیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ November 18, 2020 کسی کونہیں پتہ کہ کورونا کااگلا شکار کون ہے۔ان ڈور شادی ہالز پرپابندی کیخلاف درخواست مسترد۔
نیوزی لینڈ میں مسلمان خواتین کو باحجاب پولیس یونیفارم پہننے کی اجازت November 18, 2020 زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار بن گئیں۔
کورونا ویکسین کب تک پاکستان آئے گی؟اسد عمر نے بتا دیا November 18, 2020 گرمیوں سے پہلے پاکستان میں ویکسین کی بڑی مقدارکی دستیابی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر
2 کھرب کے نوادرات چوری کرنے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے November 18, 2020 ملزمان جنگلا توڑکرعجائب گھر میں داخل ہوئے،ہتھوڑوں سے شیشے توڑ کر نوادارت چرالی تھیں۔
امریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کرلی November 18, 2020 کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی۔
کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟.جسٹس قاضی عیسیٰ November 18, 2020 کشمیرپرالیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے۔ریمارکس