گلگت بلتستان کے الیکشن کی خود نگرانی کروں گا، بلاول بھٹو October 28, 2020 15 نومبر اس تحریک کی کامیابی یا ناکامی کا دن، جب تک آپ کی حکومت نہیں بنتی یہاں سے نہیں…
ایاز صادق نے غیر ذمے دارانہ گفتگو کی۔ شاہ محمود قریشی October 28, 2020 ابھی نندن کے معاملے پر سب کواعتماد میں لیا تھا۔
اسلامی ممالک متحد ہوکرگستاخانہ خاکوں کےخلاف آوازاٹھائیں۔وزیراعظم October 28, 2020 ہمیں مغرب کو بتانا ہوگا اس گستاخی کی وجہ سے کتنے دکھی ہیں ۔عمران خان
سرجانی ٹائون میں شوہرنے بیوی اورآشنا کو قتل کردیا October 28, 2020 مقتول کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی۔ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔
شہباز شریف کیخلاف12 پلاٹوں کی انکوائری بند کردی گئی October 28, 2020 احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظورکرلی۔
پاکستان کوسٹ گارڈزکی ملک دشمن عناصرکے خلاف بڑی کارروائی October 28, 2020 بھاری مقدار میں مضر صحت انڈین گٹکا اور چھالیہ برآمد کرلی۔
گستاخانہ خاکوں پرترکی اورپاکستان کے دوٹوک موقف پرفرانس سٹپٹا گیا October 28, 2020 پاکستان اور ترکی ”اندرونی معاملات“میں مداخلت سے باز رہیں۔فرانس
کورنگی ۔پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،ساتھی فرار October 28, 2020 دونوں ڈاکو شہریوں سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہے تھے۔
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی October 28, 2020 فائر بریگیڈ کی 7گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف۔
سربراہان مملکت کے تحائف نیلام کرنے کا فیصلہ October 28, 2020 تحائف میں شامل ایک قیمتی گھڑی کی قیمت ایک کروڑ 75 لاکھ ہے۔