مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری October 18, 2020 اس سے قبل مریم نواز کو مزار قائد مینجمنٹ بورڈ نے اندر جانے سے روک دیا تھا۔
مولانا فضل الرحمن کی آصف زرداری سے ملاقات October 18, 2020 ملاقات میں سیاسی صورتحال اور حکومت کیخلاف تحریک پر بات کی گئی۔
جلسے میں عمران خان کے مسلح افواج کیخلاف بیانات دکھانے کا فیصلہ October 18, 2020 بیانات کو بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا۔
کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ۔ شہریوں کیلیے ٹریفک پلان جاری October 18, 2020 جلسے گاہ کے قریب گاڑیوں کو لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
متحدہ اپوزیشن کے جلسے کیلیے سخت حفاظتی انتظامات October 18, 2020 5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات،جلسے کے شرکا کیلیے چارمقامات پارکنگ۔
مریم نواز شرجیل میمن کی بم پروف گاڑی میں مزار قائد روانہ October 18, 2020 لیگی رہنما کا قافلہ کارسازکے قریب پہنچ گیا۔کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر ۔
سندھ میں تیر لوگوں کے سینوں میں پیوست ہوگیاہے۔شاہ محمود قریشی October 18, 2020 مولانا فضل الرحمن نے خالی اسٹیڈیم میں مکمل خطاب کیا۔میڈیا سے گفتگو
مریم نوازپی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلیے کراچی پہنچ گئیں October 18, 2020 ایئرپورٹ کے باہر مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔
ہمارا مقابلہ عمران خان سے ہے ہی نہیں۔مریم نواز October 18, 2020 بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں۔جاتی امرا سے ائرپورٹ روانگی کے موقع پر گفتگو
اسکردو میں پہاڑی تودہ مسافر بس پرآگرا۔16 افراد جاں بحق October 18, 2020 جاں بحق ہونے والوں میں سے ڈرائیوراور کنڈیکٹر سمیت 6 افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ایس ڈی پی او