صحافی،سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ تربت میں قتل September 5, 2020 مقتولہ کو ایک شخص زخمی حالت میں اسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیا،پولیس
سندھ میں آج کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ September 5, 2020 آج صرف 230 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،مرادعلی شاہ،اعدادوشمار پر مبنی بیان
کورونا ویکسین اگلے سال کے وسط تک آنے کا امکان September 5, 2020 ویکسین کی تیاری تیز اور اس کی رسائی ہر ایک تک ممکن بنانا ہوگی،سربراہ ڈبلیو ایچ او
ملک بھر میں بارشیں، بلاول کا قومی اسمبلی اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ September 5, 2020 موجودہ صورت حال میں حکومت اور اپوزیشن کا مقصد متاثرین کی داد رسی ہونا چاہیے،پی پی چیئرمین
خواہش ہے کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہوں، ایم کیو ایم September 5, 2020 کراچی سے متعلق وزیراعظم نے جو بھی وعدے کئے وہ اس میگا سٹی کا حق ہیں،سینئررہنما
کاروباری طبقہ ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، وزیر اعظم September 5, 2020 کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان سے کاروباری وفد کی ملاقات
نواز شریف نہ آئے تو ’ش لیگ‘ ن لیگ سے الگ ہوجائے گی، شیخ رشید September 5, 2020 پی پی اور ن لیگ فضل الرحمان کو کوئی تحریر بھی دینے پر تیار نہیں،وہ مذاکرات کا دروازہ بند کرنا…
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون September 5, 2020 قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کی وجہ سے محرم محفوظ رہا، سی ٹی ڈی
دیکھنا پڑے گا کہ کے الیکٹرک کا کنٹرول حکومت سنبھال لے،اسدعمر September 5, 2020 باقی پاکستان کی طرح کراچی میں بھی بجلی کے نرخ یکساں ہونگے،وفاقی وزیر
دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ September 5, 2020 اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا،وفاقی ادارہ شماریات