حکومت کے دو سال۔چینی کی قیمت کی سنچری مکمل August 18, 2020 پشاورمیں دکاندار پرچون میں فی کلو 110 روپے فروخت کر رہے ہیں۔
شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد August 18, 2020 اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری رپورٹ قانون کے مطابق قرار دے دی۔
پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے۔شہباز شریف August 18, 2020 عمران خان کی بدانتظامی نے عوام کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔
کپتان سیٹ ہوگئے،لمبی اننگز کھیلنے کیلیے تیارہیں۔اسد عمر August 18, 2020 وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم August 17, 2020 ترسیلات زر سے متعلق بیرون ملک پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے
عامرخان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی آپے سے باہر August 17, 2020 بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ کے لیے ان دنوں ترکی…
عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی August 17, 2020 “فچ ریٹنگز” نے پاکستان کی فارن کرنسی کریڈٹ ایشوئنس ریٹنگ “بی” منفی جبکہ آوٹ لک مستحکم قرار دےدی
باپ نے رشتہ کرنےکے بہانے گھر بلاکر لڑکے اوراپنی بیٹی کو قتل کردیا August 17, 2020 ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے جب کہ دونوں لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں،پولیس
ملک میں کورونا سے مزید 10 اموات، 330 نئے کیسز رپورٹ August 17, 2020 ہلاکتوں کی تعداد 6184 ،مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 289458 تک جاپہنچی
ملک میں مجموعی طور پر27 ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن ہیں، اسد عمر August 17, 2020 ماسک کے استعمال اور معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جائیں،وفاقی وزیر