بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ کے لیے ان دنوں ترکی میں ہیں
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ کے لیے ان دنوں ترکی میں ہیں

عامرخان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی آپے سے باہر

بالی وڈ اسٹار عامرخان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئے اور عامر خان پر کڑی تنقید کاسلسلہ شروع ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ کے لیے ان دنوں ترکی میں ہیں۔
عامر خان نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان کی اہلیہ امینہ اردوان سے بھی ملاقات کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔