وفاق نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی کی خدمات واپس لے لیں July 27, 2020 کیڈرافسران کی کمی کے باعث ضیاء الرحمن کی خدمات صوبے کے حوالے کی جائیں۔نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کا شوگر مافیا کو کیفرکردارتک پہنچانے کا فیصلہ۔مراسلہ جاری July 27, 2020 ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
خطبہ حج اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ July 27, 2020 اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے خطبہ حج دس عالمی زبانوں میں نشر ہوگا۔…
اپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی July 27, 2020 اپوزیشن نے حکومت کے خلاف بھرپورتحریک کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا۔
ویڈیو اسکینڈل کیس۔انسداد دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم July 27, 2020 جج ار شد ملک ویڈیو کیس دہشتگردی کا کیس نہیں بنتا۔عدالت
پاکستان میں کرونا میں کمی۔ فعال کیسز27 ہزار 421 رہ گئے July 27, 2020 مزید 20 افراد جان کی بازی ہارگئے،دو لاکھ 41 ہزار 26 افراد صحت یاب ہو گئے۔
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے July 27, 2020 عیدالاضحی پرلاک ڈاﺅن کی صورتحال سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
لاک ڈاؤن کی بات کرنے والوں نے ہمیشہ غریبوں کا خون چوسا۔شبلی فراز July 26, 2020 کورونا پر اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی۔میڈیا سے گفتگو
ملک بھر میں 1226 کیسز،35 اموات July 26, 2020 کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات سندھ میں ہوئی ہیں۔
امریکا میں پھر مظاہرے پھوٹ پڑے۔ متعدد اہلکارزخمی July 26, 2020 پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئیں،درجنوں مظاہرین کو گرفتار۔