بھارتی مواد نشرکرنے والے چینلزکے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم July 19, 2020 سی ڈی چینلزپرفحش مواد چلانا قانونی اوراخلاقی جرم ہے۔چیئرمین پیمرا
پنجاب کابینہ میں تبدیلی۔اہم وزیرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا July 19, 2020 کمشنر لاہور آصف لودھی اور سروسز سیکریٹری ڈاکٹر شعیب کو تعیناتی کے ایک ہفتے کے بعد ہی تبدیل کردیا گیا۔
سندھ میں تمام پیٹرول پمپس24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ July 19, 2020 بیکریز صبح 6سے رات 10بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی۔
کشمیریوں کو ایک دن ضرورانصاف ملے گا۔وزیر اعظم July 19, 2020 ہم کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینے کےعزم کی تجدید کرتے ہیں۔عمران خان
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کمی July 19, 2020 ملک بھر میں کیسز2 لاکھ 63 ہزار496 تک پہنچ گئے۔
وزیر اعظم کے معاونین کے اثاثوں اور دہری شہریت کی تفصیلات سامنے آگئیں July 19, 2020 پانچ معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل او دو معاونین خصوصی گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔
نواب شاہ۔ ٹریلر اور کوچ میں تصادم،6 افراد جاں بحق،29 زخمی July 19, 2020 پنجاب سے کراچی آنے والی مسافر کوچ قاضی احمد بائی پاس چوک پرٹریلرسے ٹکرا کرالٹ گئی۔
حکومت تسلیم کرے مافیا ان کے اندر موجود ہے۔رانا ثناء اللہ July 17, 2020 حکمرانوں نے پی آئی اے کو دفن کردیا۔ وزیر ہوا بازی کے استعفے کا مطالبہ۔
حکومت بتائے،کلبھوشن کو ریلیف کیوں دینا پڑ رہا ہے؟بلاول بھٹو July 17, 2020 اگر آرڈیننس لانےکی ضرورت بھی تھی تو حکومت کو اپوزیشن اورعوام کوبتانا چاہیے تھا۔پریس کانفرنس
149 فلُو ملز آٹے کی چوری میں ملوث ہائی گئیں۔ شہزاد اکبر July 17, 2020 مائنس ون وفاق اور نہ ہی پنجاب میں ہوگا کیوں کہ مائنس ون خواہشات پر نہیں ہوتا۔پریس کانفرنس