اسٹیٹ بینک کو10ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار August 17, 2020 گذشتہ ماہ ای سی سی اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی سفارش پر فیصلہ کیا گیا
کورونا کی شدت میں کمی کے بعد ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں نمایاں کمی August 17, 2020 مارکیٹ میں جہاں ماسک ڈھونڈے نہیں ملتے تھے اب ٹھیلوں اور پتھاروں پر فروخت ہورہے ہیں
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں دوبارہ تیزی August 17, 2020 ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 400 روپے ہوگئی
پاکستانی ماشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد نے ایک اوربھارتی ریکارڈ توڑدیا August 17, 2020 حکومت میری خدمات کے اعتراف میں سرکاری اعزاز سے نوازے، محمد راشد
افغان فوج کا سرچ آپریشن میں 23 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ August 17, 2020 افغان فوج نے یہ کارروائی صوبے بدغیث، غزنی اور میدان میں کی
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید August 17, 2020 نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
ایک ماہ کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر موصول August 17, 2020 سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب ، یو اے ای ، برطانیہ اور امریکا سے موصول ہوئیں،اسٹیٹ بینک
چینی کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں August 17, 2020 پشاور میں110 روپے، لاہور، اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ، حیدرآباد، راولپنڈی ودیگر شہروں میں 100 روپے کلو میں فروخت
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب کارویہ مشکوک ہے۔سندھ ہائیکورٹ August 17, 2020 کمیشن کی تشکیل اورنوٹیفکیشن قانون کے مطابق نہیں،تفصیلی فیصلہ
جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب کےاہم گواہ انتقال کرگئے August 17, 2020 اسلم مسعود راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔