حکومت کا بلین ٹری منصوبے کی مانیٹرنگ کیلئے عالمی اداروں سے معاہدہ September 21, 2020 ہم نے خود اپنے اوپر احتساب کا عمل شروع کیا ہے، زرتاج گل
سندھ حکومت کا اہم قدم،کراچی پیکیج پر عملدرآمد کا آغاز September 21, 2020 ملیر سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالہ تک سڑک کو 31 اکتوبر 2020 تک کھول دیا جائے گا
ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے طرز عمل سے گریزکرنا ہوگا،صدر مملکت September 21, 2020 ایک قوم بننے کیلئے ہمیں تفرقے سے بچنا چاہیے، بعض رہنماؤں کے جذباتی بیانات سے نفرتیں بڑھتی ہیں،ڈاکٹرعارف علوی،کانفرنس سے…
موٹروے زیادتی‘ملزم کی گرفتاری؟وزیراعلیٰ نے آئی جی سے جواب مانگ لیا September 21, 2020 ملزم کے پاس 35 ہزار روپے موجود، ملزم کی تلاش کیلئے پولیس تمام وسائل استعمال کر رہی ہے،ذرائع
عسکری قیادت سے ملاقات’سیاسی رہنمائوں کی کیا بات ہوئی؟شیخ رشید نے بتادیا September 21, 2020 پولنگ اسٹیشن کے باہر فوجی اس لیے کھڑے ہوتے ہیں کہ آپ بُلاتے ہیں، آپ لڑتے جھگڑتے ہیں
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات:ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال September 21, 2020 وزیراعظم کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی، ذرائع
اسٹیٹ بینک نے زری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 7 فیصد پر برقرار September 21, 2020 شرح نمو2فیصد رہنے کا امکان،رواں سال اوسط مہنگائی 7تا 9 فیصد رہے گی،رضا باقر کی پریس کانفرنس
اپوزیشن کی سبکی کے ذمےدار ہم نہیں۔ شاہ محمود قریشی September 21, 2020 لگتا ہےنوازشریف کوبھولنے کی بیماری ہوگئی ہے۔فواد چوہدری
نوازشریف کوشفاف انتخابات کی عادت نہیں۔شبلی فراز September 21, 2020 وزیراعظم نےفیصلہ کیا کہ اپوزیشن کے رہنمائوں کی تقریرٹی وی پرچلنے دی جائے۔پریس کانفرنس
اینٹی منی لانڈرنگ قانون سےاپوزیشن کی جائیدادوں کوخطرہ ہے۔اسد عمر September 21, 2020 کل اپوزیشن نے دنیا میں سب سے بڑے بحران کوروناپرکوئی بات نہیں کی۔