بازار حصص میں 100 انڈیکس میں ایک ہزار 11 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار 48 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچ گیا۔
Read More »بازار حصص میں 100 انڈیکس میں ایک ہزار 11 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار 48 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچ گیا۔
Read More »ہم اس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کریں گے، آغاز بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہو گا۔
Read More »لوگ اس لیے بھوکے نہیں مر رہے کہ خوراک دستیاب نہیں، لوگ بھوکے مررہے ہیں کیونکہ انہیں خوراک تک رسائی سے محروم رکھا جارہا ہے۔
Read More »چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھوں گا، جس میں درخواست کی جائے گی کہ انتخابات رمضان سے پہلے فروری 2026 میں کرائے جائیں۔محمد یونس
Read More »تمام بینک اکاؤنٹس منجمد ، ملازمین کی گاڑیاں ضبط کر لی گئی ہیں بحریہ ٹاؤن کو ملک بھر میں اپنی سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنے پر مجبور ہونا پڑ سکتا ہے۔
Read More »مظاہرین نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ سے بھارتی ہائی کمیشن تک مارچ کیا، بھارت مخالف نعرے بازی کی۔
Read More »کھانے سے کاکروچ نکلنے کا واقعہ 10 دن پرانا ہے، جب کہ اچھی شہرت کے حامل نئے کنٹریکٹر کو ٹھیکہ دیا گیا ہے۔اسمبلی حکام
Read More »ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی جانب سے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نیلامی رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
Read More »اڈیالہ جیل کے باہر بڑا مظاہرہ نہ ہوسکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات نہ ہوسکی۔
Read More »متوقع اعلان بھارت کی برآمدی صنعت، خاص طور پر ٹیکسٹائل، فارما اور آٹو پارٹس جیسے شعبوں کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos