سندھ کا بجٹ پیش۔ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کا اعلان June 17, 2020 وزیراعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کی جانب سے شور شرابا کیا گیا۔
طالبان کے حملے میں 17 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک June 17, 2020 حملہ آور4 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے بھی لے گئے۔ترجمان صوبائی گورنر
خوشخبری ۔کرونا سے نجات کیلیے ویکسین تیار ہو گئی June 17, 2020 ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کے استعمال سے کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے۔برطانوی ماہرین صحت کا دعویٰ
بی این پی مینگل کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان June 17, 2020 ہم ایوان میں موجود رہیں گے اوراپنی بات کرتے رہیں گے۔قومی اسمبلی اظہارخیال
پاکستان میں کروناایک دن میں 136 زندگیاں نگل گیا June 17, 2020 تصدیق شدہ کیسزکی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 760 تک پہنچ گئی،اموات 2 ہزار975 سے تجاوز۔
طارق عزیز نے الیکشن میں عمران خان کو شکست دی تھی June 17, 2020 لاہور سے قومی اسمبلی کےحلقہ این اے این اے 94 پرتقریباً 44 ہزار ووٹ کی اکثریت سے ہرایا تھا۔
شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 29 جون تک توسیع June 17, 2020 جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ شہبازشریف کو کورونا وائرس کی کب تشخیص ہوئی۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 4 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز June 17, 2020 مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 لاکھ 5 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا آخری سلام June 17, 2020 معروف ٹی وی کمپیئرطارق عزیزانتقال کرگئے۔
سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی June 17, 2020 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تھوڑی دیر بعد سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔