حکومت نے نجی شعبے کو لامحدود گندم درآمد کرنے کی اجازت دیدی June 8, 2020 گندم کی درآمداور قابل اطلاق چھ اوردو فیصد اضافی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
بل کی عدم ادائیگی پر بزرگ مریض کو بیڈ پر رسیوں سے باندھ دیا گیا June 8, 2020 ہسپتال انتظامیہ نے بل کی ادائیگی سے قبل رسی کھولنے سے صاف انکارکردیا
لیاری میں5منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس،7افراد جاں بحق،13 زخمی June 8, 2020 عمارت خستہ حال ہو جانے کی وجہ سے مکینوں کو نوٹس دیے گئے تھے۔
پاکستان میں کرونا کیسزکی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی June 8, 2020 ملک بھرمیں مہلک وائرس سے لقمہ اجل بننے والے افراد کی تعداد 2067 ہوگئی۔
نارووال اسپورٹس سٹی کیس۔احسن اقبال کیخلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل June 8, 2020 میڈیا میں نیب والے میری کردار کشی کر رہے ہیں۔ ایک سال ہو گیا یہ لوگ میرے خلاف تحقیقات کر رہے…
مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کا آپریشن۔4 کشمیری نوجوان شہید June 8, 2020 بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں آپریشن کیا،گھرگھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔
کورونا سے نوجوان کی موت، اہلخانہ لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے June 7, 2020 نوجوان کی تدفین ایک تنظیم کے رضا کاروں نے کی۔
بتایا جائے شوگر کی قیمت 52روپے سے 90 روپے تک کیسے پہنچی؟ June 7, 2020 پی ٹی آئی دورمیں چینی قیمت بڑھی، بتایاجائے کس کس نے فائدہ اٹھایا؟۔احسن اقبال
شاہد خاقان عباسی نے عوام کو 20ارب کا چونا لگایا۔ شہزاد اکبر June 7, 2020 شاہد خاقان عباسی کو20 ارب روپےکی سبسڈی کا حساب دینا پڑے گا۔
ماسک 60 فیصدتک بیماری کو روکتا ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا June 7, 2020 ماسک نہ پہننے پرسزاکاتعین صوبائی حکومتیں کریں گی۔ پریس کانفرنس