گجرپورہ واقعہ: متاثرہ خاتون نے دونوں ملزموں کو شناخت کرلیا،پھانسی کا مطالبہ September 15, 2020 عابدعلی اور شفقت ہی میرے مجرم ہیں، دونوں کو پھانسی دی جائے،متاثرہ خاتون کی وزیراعظم سے اپیل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ September 15, 2020 رواں ماہ سے پیٹرولیم قیمتیں پندرہ روز بعد مقرر کی جائیں گی، وزارت خزانہ
ڈگیا کھوتی توں، غصہ کمہیار اتے:کے الیکٹرک عدالتی برہمی کا بدلہ عوام سے لینے لگی September 15, 2020 ساری ساری رات سو نہیں پاتے،عوام کی سپریم کورٹ سے کے الیکٹرک کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل
ماضی میں سرعام پھانسی دیتے تو آج کوئی جرات نہ کرتا، فواد چوہدری September 15, 2020 ہم واقعات پر کچھ دن ماتم کرتے ہیں اور پھر اگلے واقعہ کا انتظار کرتے ہیں، وفاقی وزیر
بھارت کی ناکامی، کشمیر اقوام متحدہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل September 15, 2020 کورونا وبا کے باعث اس سال جنرل اسمبلی کا اجلاس ورچوئل ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارت کا اعتراض مسترد کردیا September 15, 2020 بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم پر پاکستان کے جاری کردہ نئے سیاسی نقشے پر باضابطہ اعتراض کیا تھا
پیپلزپارٹی نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی September 15, 2020 سزا تو ان اہل کاروں کو ہونی چاہیے جو کہتے ہیں کہ عورت کیوں باہر نکلی،سینیٹر شیری رحمٰن
جنسی زیادتی کے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم September 15, 2020 فوری سزائوں کے لیے تمام جماعتوں کو مل کر قانون سازی کرنے کی ضرورت ہے،کابینہ اجلاس سے خطاب
کراچی: کے ڈی اے کے افسر کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، دو جاں بحق September 15, 2020 فائرنگ کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالحفیظ خود کو بھی گولی مارلی
راوی ریور پروجیکٹ نئے پاکستان کا تصور ہے،وزیراعظم September 15, 2020 لاہور کے قریب نئے شہر راوی پروجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب